13 اکتوبر 2017 - 17:22
عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں تین خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا

عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں تین خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سکیورٹی اہلکار کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں تین خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد البغدادی کے علاقہ میں عراقی فورسز پر خود کش حملہ کرنا چاہتے تھے جنھیں الرمادی کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔

.......

/169